وزیراعظم عمران خان کاوژن کوویڈ 19چیلنج پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوا، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سے امریکی ناظم الا مور مس انجیلا ایجلر نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے اس موقع پر … Continue reading وزیراعظم عمران خان کاوژن کوویڈ 19چیلنج پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوا، شبلی فراز